یحیی بن حسن

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



بعض مورخین یحیی بن حسن کو شہدائے کربلا میں سے قرار دیتے ہیں۔


یحیی کی شہادت کا جائزہ

[ترمیم]

معتبر اور قدیمی منابع میں یحیی بن حسن کا نام مذکور نہیں ہے۔
سپھر کہتے ہیں: امام حسنؑ کی اولاد میں سے پانچ کی کربلا میں شہادت ہوئی ہے کہ جن میں یحیی شامل نہیں ہیں اور انساب کی کتب میں ان کا نام ذکر نہیں ہوا ہے۔
[۱] ناسخ التواریخ، سپهرکاشانی، محمدتقي، ج۲، ص۳۲۲۔

تاہم بعض متاخرین نے یحیی کو امام حسنؑ کی اولاد اور شہدائے کربلا میں سے قرار دیا ہے۔
[۲] وسیلة الّدارین، موسوی زنجانی، ج۱، ص۴۳۰۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ناسخ التواریخ، سپهرکاشانی، محمدتقي، ج۲، ص۳۲۲۔
۲. وسیلة الّدارین، موسوی زنجانی، ج۱، ص۴۳۰۔


ماخذ

[ترمیم]

پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، جمعی از نویسندگان، ص۳۹۳۔    






جعبه ابزار