یحیی بن علی (ضد ابہام)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



یحیی بن علی (ضد ابہام)
یحیی بن علی ممکن ہے کہ درج ذیل شخصیات کا نام ہو:
یحیی بن علی بن علی، علی بن علی بن سعید بن علی بن داود کے فرزند اور ہمدان کے امام زادے؛
یحیی بن علی بن ابی‌طالب، امیرالمؤمنین کے فرزند اور بعض کے نزدیک شہید کربلا؛
یحیی بن علی خطیب تبریزی، خطیب تبریزی، ابو زکریا یحیی بن علی، پانچویں صدی کے ادیب اور لغوی؛
یحیی بن علی منجم، ابواحمد یحیی بن علی بن یحیی بن ابی‌منصور المنجم الندیم، خاندان بنومنجم سے تعلق رکھنے والے ابو الحسن علی کے چار بیٹوں میں سے ایک؛


اس صفحے کے زمرہ جات : ضد ابہام




جعبه ابزار