یزید بن عبد الله مَشْرِقی
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
بعض نے یزید بن عبد الله مَشْرِقى کو
شہدائے کربلا
میں سے قرار دیتے ہیں۔
فہرست مندرجات
۱ - یزید کی شہادت کا جائزہ
۲ - حوالہ جات
۳ - ماخذ
یزید کی شہادت کا جائزہ
[
ترمیم
]
فضل بن زبیر کوفی
کے علاوہ قدیم و جدید مورخین نے ان کا نام ذکر نہیں کیا ہے۔
انہوں نے یزید کو
قبیلہ ہمدان
اور
شہدائے کربلا
میں سے قلمداد کیا ہے۔
[۱]
تسمیة من قتل مع الحسین علیهالسلام من ولده وإخوته وأهل بیته وشیعته، حسینی جلالی، محمدرضا، ص۳۰۔
«
عبرات المصطفین
» کے مؤلف کہتے ہیں: گویا یزید بن عبد اللہ ’’بریر‘‘ کے نام کی
تصحیف
ہے؛ کیونکہ کسی بھی متعلقہ کتاب میں انہیں
شہدائے کربلا
کے عنوان سے یاد نہیں کیا گیا ہے۔
[۲]
عبرات المصطفین، محمد باقر محمودی، ج۲، ص۱۵۹۔
حوالہ جات
[
ترمیم
]
۱.
↑
تسمیة من قتل مع الحسین علیهالسلام من ولده وإخوته وأهل بیته وشیعته، حسینی جلالی، محمدرضا، ص۳۰۔
۲.
↑
عبرات المصطفین، محمد باقر محمودی، ج۲، ص۱۵۹۔
ماخذ
[
ترمیم
]
پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، جمعی از نویسندگان، ص۴۰۱۔
اس صفحے کے زمرہ جات :
امام حسینؑ کے اصحاب
|
شہدائے کربلا
|
کربلا کے غیر ہاشمی شہدا
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
مدرسه فقاهت
لائبریری
پرسش و پاسخ
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
لاگ ان / نیا کھاتہ کھولیں
Türkçe
|
عربی
|
فارسی
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
پہلا صفحہ
اندراج مطلب
آخری اضافہ شدہ مطالب
مدرسه فقاهت
لائبریری
ویکی سوال
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ