یوم دحو ارض

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



روز دَحْوُ الارض، پچیس ذی القعد کو کہا جاتا ہے۔ اس دن کعبہ کے نیچے سے زمین کو پھیلایا گیا تھا۔ فقہی مباحث میں اس کے حوالے سے کتاب طہارت اور صوم میں ذکر ملتا ہے۔ اس دن کے مستحب اعمال مصادر میں مذکور ہیں۔


اعمال

[ترمیم]

مشہور قول کی بنا پر یومِ دحو الارض کا غسل مستحب ہے۔
اس دن کا روزه بھی مستحب مؤکد ہے اور یہ سال کے ان چار دنوں میں سے ایک ہے کہ جن کا روزہ رکھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ ایک روایت کے مطابق اس دن کے روزے کا ثواب ساٹھ ماہ کے روزوں اور ستر سال کے گناہوں کے کفارے کی مثل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. نجفی، محمدحسن، جواهر الکلام، ج۵، ص۴۰-۴۱۔    
۲. بحرانی، یوسف، الحدائق الناضرة، ج۴، ص۲۳۵۔    
۳. نجفی، محمدحسن، جواهر الکلام، ج۱۷، ص۱۰۰۔    
۴. طباطبایی، سید محمدکاظم، العروة الوثقی‌، ج۳، ص۶۵۹۔    


ماخذ

[ترمیم]

فرهنگ فقه مطابق مذهب اهل‌بیت (علیهم‌السلام)، ج۴، ص۱۶۰۔    






جعبه ابزار