۵۲ ہجری کا سال

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



اسلامی کیلنڈر ہجری قمری کے باونویں (۵۲) سال عالم اسلام میں مختلف واقعات رونما ہوۓ۔ اس سال کے اہم واقعات میں سر زمین روم کی جانب مسلمانوں کی لشکر کشی اور فتوحات، عراق میں خوارج کی زیاد بن خراش عجلی کی سربراہی میں شورشیں، ان کا زیاد بن ابیہ کے ہاتھوں سرکوب ہونا، اور بعض مشہور شخصیات جیسے ابو بکرہ ثقفی کی وفات قابل ذکر ہیں۔


جنگی واقعات

[ترمیم]

جنادہ بن ابی امیہ نے جزیرہ رودوس پر حملہ کیا اور وہاں کا نظم و نسق سنبھال لیا۔ رومی بحری بیڑوں پر حملے کے لیے اقدامات انجام دیئے گئے۔ نیز عراق میں زیاد بن خراش عجلی کی سربراہی میں خوارج نے بغاوتیں کرنا شروع کیں۔ خوارج کی بغاوتوں کو کچلنے کے لیے زیاد بن ابیہ کو مقرر کیا گیا۔

اس سال مرنے والی شخصیات

[ترمیم]

ابو بکرہ ثقفی
زیاد عجلی
عمران بن حصین
معاویہ بن حدیج

مأخذ

[ترمیم]

عبدالسلام ترمانینی، رویدادہای تاریخ اسلام، ترجمہ برخی پژوہشگران پژوہشگاه علوم و فرہنگ اسلامی، ج۱، ص۱۹۲۔






جعبه ابزار