حدیث مفرد نسبی
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
علم حدیث كى ايك اصطلاح حديثِ مفرد نسبى ہے۔ وہ حديث جس ميں خاص جہت سے تفرَّد كو مدنظر ركھا جاتا ہے اس كو حديثِ مفرد نسبى كہتے ہيں۔
[ترمیم]
خبر واحد كى اقسام ميں سے ايك
حدیث مفرد ہے۔ حديث مفرد دو قسموں ميں تقسيم ہوتى ہے:
۱۔ حديث مفرد نسبى
۲۔
حدیث مفرد مطلقحديث مفردِ نسبى سے مراد وہ حديث ہے جس ميں
راوی كا تفرُّد اور انفراديت خاص جہت سے ملاحظہ كى جائے، جيسے كسى حديث كو صرف ايك علاقے والوں نے نقل كيا ہو، يا ايك راوى تنہا ايك علاقے والوں سے روايت نقل كرے اور اس راوى كے علاوہ اس علاقے سے كسى اور نے حديث نقل نہ كى ہو۔
بعض علماء كہتے ہيں:
حديثِ مفرد نسبى سے مراد وہ حديث ہے جس كے راوى كا تفرد اس كى سند كے درميان ميں ہو، يا كبھى تفرد مسلسل آخرِ سند تك باقى رہتا ہے۔
[ترمیم]
حديث مفرد نسبى سے روايتِ مفرد نسبى، خبر مفرد مضاف، مفرد نسبى، فردِ نسبى، حديثِ فرد نسبى، فردِ مقيد، روايت فرد نسبى، روايت مفرد مضاف، خبر مفرد نسبى، مفرد مضاف، حديث مفرد مضاف، خبر فرد نسبى اور حديث فردِ مقيد سے بھى اس كو تعبير كيا جاتا ہے.
[ترمیم]
[ترمیم]
پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، برگرفتہ از مقاله حدیث مفرد نسبی، تاریخ بازیابی ۱۳۹۶/۸/۴۔