طاغوت پر ایمان (قرآن)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



جادوگر، کافر، کاہن، سرکش جنّوں اور حق کی راہ سے روکنے والوں پر طاغوت کا اطلاق کیا گیا ہے۔
اس مقالے میں طاغوت پر ایمان سے مربوط آیات پیش کی جائیں گی۔


اہلِ ‌کتاب کے طاغوت پر ایمان کے نتائج

[ترمیم]


← اللہ تعالیٰ کی نصرت سے محرومیت


طاغوت پر ایمان کے نتیجے میں اہل کتاب کی نصرتِ الہٰی سے محرومیت:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ‌ ... أُولئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ وَ مَنْ يَلْعَنِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ نَصِيراً
کیا آپ نے ان لوگوں کا حال نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا ایک حصہ دیا گیا ہے؟ جو غیر اللہ معبود اور طاغوت پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کرے اس کے لیے آپ کوئی مددگار نہیں پائیں گے۔
جبت و طاغوت پر ایمان کی وجہ سے اہلِ کتاب پر خدا کی لعنت:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ‌ ... أُولئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ‌ ...
کیا آپ نے ان لوگوں کا حال نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا ایک حصہ دیا گیا ہے؟ جو غیر اللہ معبود اور طاغوت پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے ۔۔۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]

اہل کتاب اور طاغوت (قرآن)

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. راغب اصفهانی، حسین بن محمد، المفردات فی غریب القرآن، ص ۳۰۴-۳۰۵، «طغی»۔    
۲. نساء/سوره۴، آیه۵۱۔    
۳. نساء/سوره۴، آیه۵۲۔    
۴. نساء/سوره۴، آیه۵۱۔    
۵. نساء/سوره۴، آیه۵۲۔    


ماخذ

[ترمیم]

مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۱۹، ص۱۴۸، ماخوذ از مقالہ «ایمان به طاغوت”۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : ایمان | طاغوت | قرآنی موضوعات




جعبه ابزار