طاغوت پر ایمان (قرآن)
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
جادوگر،
کافر،
کاہن، سرکش
جنّوں اور حق کی راہ سے روکنے والوں پر طاغوت کا اطلاق کیا گیا ہے۔
اس مقالے میں طاغوت پر ایمان سے مربوط آیات پیش کی جائیں گی۔
[ترمیم]
طاغوت پر ایمان کے نتیجے میں اہل کتاب کی
نصرتِ الہٰی سے محرومیت:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ ... أُولئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ وَ مَنْ يَلْعَنِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ نَصِيراً کیا آپ نے ان لوگوں کا حال نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا ایک حصہ دیا گیا ہے؟ جو غیر اللہ معبود اور طاغوت پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کرے اس کے لیے آپ کوئی مددگار نہیں پائیں گے۔
جبت و
طاغوت پر ایمان کی وجہ سے اہلِ کتاب پر خدا کی لعنت:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ ... أُولئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ ... کیا آپ نے ان لوگوں کا حال نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا ایک حصہ دیا گیا ہے؟ جو غیر اللہ معبود اور طاغوت پر ایمان رکھتے ہیں۔۔۔یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے ۔۔۔
[ترمیم]
اہل کتاب اور طاغوت (قرآن)[ترمیم]
[ترمیم]
مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۱۹، ص۱۴۸، ماخوذ از مقالہ «ایمان به طاغوت”۔