مادہ نہی
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
اس عنوان كے تحت مادہِ
نہی كے معانى سے بحث كى جاتى ہے۔ مادہِ نہى سے مراد نون - ھاء - ىاء (ن-ه - ی) ہے۔
[ترمیم]
مادہِ
نہی كے حروف ن، ه، ی ہىں۔
لغت مىں اس كے معنى شىء كو ترك كرنے كو طلب كرنا، باز آ جانا اور غايت تك پہنچنے كے ذكر ہوئے ہىں۔
اصطلاح مىں اس سے مراد اىك بلند مرتبہ شخص (جو بلند مقام و منزلت كا مالك ہے) كا اپنے سے پست و ادنى (جو پست مقام كا مالك ہے) سے كلمہِ نہى اور اس كے مشتقات كا استعمال كر كے كسى كام ىا فعل كو ترك كرنے كا تقاضا كرنا ہے۔
[ترمیم]
قدماء كے درمىان
مشہور ىہ ہے كہ نہى كے معنى فعل ىا كسى كام كے ترك كو
طلب كرنا ہے۔ ان مىں سے بعض نے نہى كا معنى كسى كام ىا فعل كا اقدام كرنے سے اپنے آپ كو روكنا ىا اپنے نفس كو كام كے انجام دىنے سے قابو كرنا كىا ہے؛ البتہ متأخرىن مىں مشہور اصولى قائل ہىں كہ
نہی كا معنى
زجر و
ردع ىعنى كسى كام كى انجام دہى سے منع كرنا اور روك دىنا كے ہىں۔ نہى بمعنى منع كرنا اعتبارى لحاظ سے ہے نہ كہ تكوىنى اعتبار سے۔
مشہور اصولى قائل ہىں كہ نہى كا ظہور
حرمت اور حرام قرار دىنے مىں ہے۔
[ترمیم]
[ترمیم]
فرہنگنامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، برگرفتہ از مقالہ ماده نہی۔