آخری مکی سورہپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںقرآن کریم کی سب سے آخری مکی سورہ سے مراد مکہ میں نازل ہونے والی آخری سورہ ہے۔ مختلف اقوال[ترمیم]آخری مکی سورہ کے بارے میں تین اقوال نقل ہوئے ہیں: ۱. سوره عنکبوت: ابن عباس کی نظر میں سب سے آخری مکی سورہ سورہ عنکبوت ہے۔ ۲. سوره مؤمنون: ضحاک اور عطاء کے مطابق سب سب سے آخری مکی سورہ سورہ مؤمنون ہے۔ ۳. سوره مطففین: مجاہد کا کہنا ہے کہ سب سے آخری مکی سورہ سورہ مطففین ہے۔ [۱]
رامیار، محمود، ۱۳۰۱ - ۱۳۶۳، تاریخ قرآن، ص۵۹۳۔
[۲]
جلالی نائینی، محمد رضا، تاریخ جمع قرآن، ص۱۸۸۔
[۳]
واحدی، علی بن احمد،اسباب النزول، ص۸۔
[۴]
معرفت، محمد ہادی، التمہید فی علوم القرآن، ج۱، ص۱۶۹۔
حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگنامہ علوم قرآنی، یہ تحریر مقالہ آخرین سورہ مکی سے مأخوذ ہے۔ |