لیکن بعض معاصرین نے عقیل شہید کے بچوں کو شمار کرتے ہوئے کہا ہے: ابراہیم اور محمد بن عقیل نام کے دو بچے امام حسینؑ کے ہمراہ مدینہ سے کربلا آئے تھے اور شہادت کے مقام پر فائز ہوئے۔
[۴]علوی ، علی بن محمد، المجدى فی انساب الطالبین، ص۱۱۔
اور ممکن نہیں ہے کہ ان کے دو بچے کربلا میں شہید ہوئے ہوں؛ اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ ابراہیم اور محمد بن عقیل عقیل کے نواسے یا پوتے ہیں نہ براہ راست بیٹے!