ابراہیم بن علی بن ابی ‌طالب

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ابراہیم بن علی بن ابی طالب، امام علیؑ کی اولاد میں سے ہیں۔
[۵] محلاتي، ذبيح الله، فرسان الهیجاء، ج۱، ص۱۱۔



ابراہیم کی والدہ

[ترمیم]

آپ کی والدہ ام ولد تھیں۔
[۹] فرسان الهیجاء، محلاتي، ذبيح الله، ج۱، ص۱۱۔


ابراہیم کے حالات زندگی

[ترمیم]

آپ کی جائے ولادت اور وقتِ ولادت کے حوالے سے کوئی روایت دسترس میں نہیں ہے۔
ابن فندق کی روایت کے مطابق وہ شہادت کے وقت بیس برس کے تھے
[۱۱] لباب الانساب، ج۱، ص۸۷۔
مگر یہ روایت ابن شہر آشوب کی اس نقل
کہ ابراہیم نے اپنے والد امام علیؑ سے روایت نقل کی ہے؛ سے سازگار نہیں ہے۔ سوائے اس صورت کہ ہم قائل ہو جائیں کہ ابراہیم کی نقل بالواسطہ تھی اور زمانہ گزرنے کے ساتھ حدیث کی سند ضائع ہو گئی ہے۔

ابراہیم کی شہادت

[ترمیم]

ابراہیم کی کربلا میں زید بن دفاف کے ہاتھوں شہادت ہوئی۔ جابر بن عبد الله انصاری نے ان کی نماز ادا کی اور ان کی قبر کربلا کے شہدائے کربلا مقبرہ میں ہے۔
[۱۳] لباب الانساب، ج۱، ص۸۷۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابن قتیبه، عبدالله بن مسلم، الامامة والسیاسة، ج۲، ص۱۲۔    
۲. اندلسی، ابن عبد ربه، العقد الفرید، ج۵، ص۱۳۴۔    
۳. البیهقی، ظهیر الدین، لباب الانساب، ج۱، ص۸۷۔    
۴. ابن شهر آشوب مازندرانی، محمد بن علی، مناقب آل ابی‌طالب، ج۲، ص۱۳۵۔    
۵. محلاتي، ذبيح الله، فرسان الهیجاء، ج۱، ص۱۱۔
۶. شمس الدین، محمد مهدی، انصار الحسین علیه‌السلام، ص۱۳۷۔    
۷. ابن قتیبه، عبدالله بن مسلم، الامامة و السیاسة، ج۲، ص۱۲۔    
۸. اندلسی، ابن عبد ربه، العقد الفرید، ج۵، ص۱۳۴۔    
۹. فرسان الهیجاء، محلاتي، ذبيح الله، ج۱، ص۱۱۔
۱۰. اصفهانی، ابوالفرج، مقاتل الطالبیین، ص۵۷۔    
۱۱. لباب الانساب، ج۱، ص۸۷۔
۱۲. ابن شهر آشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی‌طالب، ج۲، ص۱۳۵۔    
۱۳. لباب الانساب، ج۱، ص۸۷۔


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص۶۴۔    






جعبه ابزار