احمد بن عقیل

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



احمد بن عقیل کو شہدائے کربلا میں سے قرار دیا جاتا ہے۔


احمد کی شہادت کا جائزہ

[ترمیم]

معتبر کتب میں ان کا ذکر نہیں ملتا ہے۔ صرف وسیلۃ الدارین کے مؤلف نے لکھا ہے کہ آپ عقیل بن ابی طالب کے فرزند تھے اور اپنی والدہ کے ہمراہ امام حسینؑ کی معیت میں خارج ہوئے۔
[۱] موسوی زنجانی، ابراهیم، وسیلة الدارین، ص۴۲۹۔
تاہم ایک معاصر مصنف نے ان کا نام شہدائے کربلا میں ذکر کیا ہے۔
[۲] عمادزاده، حسین، عاشورا چه روزى است، ص۲۵۲۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. موسوی زنجانی، ابراهیم، وسیلة الدارین، ص۴۲۹۔
۲. عمادزاده، حسین، عاشورا چه روزى است، ص۲۵۲۔


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص۸۹۔    






جعبه ابزار