احکام الہی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں





تعریف

[ترمیم]

قرآن کریم کے کلی احکام اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) پر بحیثیت نبی ان پر صادر ہونے والے احکام کو احکام الہی کہلاتے ہیں۔ یہ احکام تبلیغ کے باب سے پیغمبر اکرم پر نازل ہوۓ تاکہ وہ ان احکام کو بندوں تک پہنچا دیں۔

نبی کے منصب

[ترمیم]

وضاحت


علماء نے بیان کیا ہے کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے ساتھ نبوت کا منصب خاص ہے تاہم ان کے لیے اور دیگر معصومین علیہم السلام کے لیے تین منصب ثابت ہیں:
۱. منصب تبلیغ احکام دین؛ ۲. منصب حکومت؛ ۳. منصب قضاوت ۔
منصب نبوت سے مراد یہ ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ نے بذریعہ وحی احکام الہی کو بندوں تک پہنچانا ہے۔
[۲] جناتی، محمد ابراهیم، ادوار اجتهاد، ص۴۴۴۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مکارم شیرازی، ناصر، انوار الاصول، ج۳، ص۲۸۵۔    
۲. جناتی، محمد ابراهیم، ادوار اجتهاد، ص۴۴۴۔
۳. آذری قمی، احمد، تحقیق الاصول المفیدة فی اصول الفقه، ص۱۸۔    


ماخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۱۰۳، برگرفتہ از مقالہ «احکام الهی»۔    
رده:احکام



جعبه ابزار