اسد کلبی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



بعض نے اسد کلبی کو شہدائے کربلا میں سے شمار کیا ہے۔


کربلا میں اسد کی شہادت پر تحقیق

[ترمیم]

صاحب ناسخ التواریخ نے لکھا ہے کہ امام حسینؑ نے اپنے اصحاب کی شہادت کے بعد کچھ لوگوں منجملہ اسد کلبی کو نام لے کر بلایا اور ان کی شجاعت و فداکاریوں کا تذکرہ کرنے کے بعد انہیں اپنا اور اہل بیتؑ کا دفاع کرنے کی دعوت دی۔
[۱] لسان الملک سپهر، محمدتقی، ناسخ التواریخ، ج۲، ص۳۷۷-۳۸۸۔

فرسان ‌الهیجاء کے مؤلف نے ابو مخنف سے یہی بات نقل کی ہے؛ ابی مخنف کے موجودہ مقتل میں اسد کلبی کے نام کی تصریح نہیں ملتی۔ یہ مسئلہ باعث بنا ہے کہ بعض متاخر مصادر
[۳] موسوی ده سرخی، رمز المصیبة، ج۲، ص۱۵۷۔
اسد کلبی کا نام شہدائے کربلا میں ذکر کریں؛ جبکہ عاشور سے مربوط قدیم مصادر میں اسد کلبی کا نام شہدائے کربلا کے زمرے میں نہیں ملتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. لسان الملک سپهر، محمدتقی، ناسخ التواریخ، ج۲، ص۳۷۷-۳۸۸۔
۲. محلاتی، ذبیح الله، فرسان الهیجاء، ج۱، ص۵۶۔    
۳. موسوی ده سرخی، رمز المصیبة، ج۲، ص۱۵۷۔


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، ص۹۴۔    






جعبه ابزار