انیس بن معقل اصبحی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



انیس یا انَیْس،
[۱] قمی، عباس، نفس المهموم، ترجمه شعرانی، ص۱۵۰۔
بن معقل اصبحی امام حسینؑ کے صحابی اور شہدائے کربلا میں سے ہیں۔


اصبحیان کا علاقہ

[ترمیم]

اصبحیان قبیلے کے لوگ جزیرۃ العرب کے جنوب میں رہتے تھے اور کتاب انصار الحسین نے انہیں یمن میں رہائش پذیر قرار دیا ہے۔

انیس کی شہادت کا واقعہ

[ترمیم]

آپ نے عاشور کے دن ابوذر کے غلام جون کی شہادت کے بعد امام حسینؑ سے اجازت لی اور رجز پڑھتے ہوئے میدان میں اتر گئے:
انا انیسٌ وَ انا بْنُ مَعْقِلٍ • وَ فی‌ عَینی‌ نَصْلُ سَیْفٍ مُصْقَلِ‌
اضْرِبُ بِهِ فِی الْحَرْبِ حَتَّی یَنْجَلی‌ • اعْلُ بِهَا الْهاماتِ وَسْطَ القَسْطَلی‌
مِنَ الْحُسَیْنِ الْماجِدِ الْمُفَضَّلِ • ابْنِ رَسُولِ اللَّهِ خَیْرِ مُرْسَلِ
[۷] ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، ، ج۴، ص۱۱۱۔
[۱۱] سپهرکاشانی، محمدتقی، ناسخ التواریخ، ج۲، ص۳۱۳۔
[۱۲] قمی، عباس، نفس المهموم، ص۲۶۴۔
[۱۳] موسوی زنجانی، ابراهیم، وسیلة الدارین، ص۱۰۵۔

میں انیس بن معقل ہوں اور میرے ہاتھ میں ایک برّاق شمشیر ہے؛ جنگ کے گرد و غبار میں سروں پر وار کروں گا تاکہ جنگ کی حدت میں کمی ہو؛ حسینؑ بہترین پیغمبرؐ کی اولاد اور اعلیٰ ترین انسان کے دفاع میں۔
انیس ایک شجاعانہ جنگ میں دشمن کی فوج کے بیس سے زائد سپاہیوں کو قتل کرنے کے بعد عاشور کے دن امام حسینؑ کی رکاب میں شہید ہو گئے۔ آپ کی قبر امام حسینؑ کے پائے مبارک کی جانب اور قبر کے مشرقی حصے میں واقع گنج شہیدان میں ہے۔
آپ کا نام زیارت ناحیہ مقدسہ اور زیارت رجبیہ میں نہیں آیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. قمی، عباس، نفس المهموم، ترجمه شعرانی، ص۱۵۰۔
۲. کحاله، عمررضا، معجم قبائل العرب، ج۱، ص۳۲۔    
۳. سمعانی، عبدالکریم، الانساب سمعانی، ج۱، ص۲۸۱۔    
۴. شمس الدین، محمدمهدی، انصار الحسین علیه‌السلام، ص۷۵۔    
۵. کوفی، ابن أَعْثَم، الفتوح، ج۵، ص۱۰۸۔    
۶. ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، ج۳، ص۲۵۲۔    
۷. ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، ، ج۴، ص۱۱۱۔
۸. خوارزمی، موفق بن احمد، مقتل الحسین علیه‌السلام، ج۲، ص۲۳۔    
۹. امین، محسن، اعیان الشیعه، ج۳، ص۵۰۷۔    
۱۰. امین، محسن، اعیان الشیعه، ج۱، ص۶۰۶۔    
۱۱. سپهرکاشانی، محمدتقی، ناسخ التواریخ، ج۲، ص۳۱۳۔
۱۲. قمی، عباس، نفس المهموم، ص۲۶۴۔
۱۳. موسوی زنجانی، ابراهیم، وسیلة الدارین، ص۱۰۵۔
۱۴. شمس الدین، محمدمهدی، انصار الحسین علیه‌السلام، ص۷۵۔    
۱۵. ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب، ج۳، ص۲۵۲۔    
۱۶. کوفی، ابن اعثم، الفتوح، ج۵، ص۱۰۸۔    
۱۷. خوارزمی، موفق بن احمد، مقتل الحسین علیه‌السلام، ج۲، ص۲۳۔    


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، ص۱۰۴-۱۰۵۔    
سائٹ پژوھہ، ماخوذ از مقالہ «یاران امام حسین (علیه‌السلام)»، تاریخ بازیابی ۱۳۹۵/۴/۳۔    






جعبه ابزار