تعارضِ مستمر سے مراد دو دلیلوں کے مدلول کے درمیان ایسا ٹکراؤ اور منافات کا ہونا ہے جو جمع عرفی کے قابل نہ ہو۔ پس اگر دو متعارض دلیلوں کے درمیان تعارض ہو اور جمع عرفی ممکن نہ ہو تو اس تعارض کو تعارضِ مستمر سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
[ترمیم] تعارضِ مستمر کے مقابلے میں تعارض بدوی آتا ہے۔ اس کا معنی یہ ہے کہ دو دلیلوں میں تنافی و ٹکراؤ بایا جائے جن میں جمع عرفی ممکن نہ ہو اور یہ تنافی دلیل حجیت عام تک سرایت کر جائے۔