تقلید (ضد ابہام)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



تقلید، ممکن ہے کہ درج ذیل علوم و مفاہیم میں استعمال ہو:
تقلید (فقہ)، علم فقہ میں بروئے کار لائی جانے والی ایک اصطلاح ہے کہ جس کا معنی دلیل طلب کیے بغیر مجتہد کے فتویٰ کو قبول کرنا ہے؛
تقلید (اصول)، علم اصول کی اصطلاح ہے کہ جس کا معنی مجتہد کے قول پر عمل یا عمل کا عزم کرنا ہے؛
تقلید (جدید نفسیات)، علم نفسیات میں استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے کہ جس کا معنی بچے کے مشاہدات اور معلومات کو جمع کر کے ایک عملی رول ماڈل ایجاد کرنا ہے؛
قربانی کی تقلید، قرآنیات و فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس کا معنی حج کی قربانی پر علامت لگانا ہے؛


اس صفحے کے زمرہ جات : ضد ابہام‌




جعبه ابزار