تکلیف زجری

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



تکلیف زجری سے مراد تکلیف کا اس پر دلالت کرنا ہے کہ مکلف متعلقِ حکم کو انجام دینے سے باز رہے ہے۔ پس جو تکلیف مکلف پر متعلق حکم کو انجام دینا ممنوع قرار دے اس تکلیف کو تکلیفِ زجری کہا جاتا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

تکلیف زجری اس تکلیف کو کہتے ہیں جس میں متعلقِ حکم کو انجام دینے سے مکلف کو منع کیا گیا ہو۔ ہر وہ جگہ جہاں تاکیدی ارادہ کے ساتھ منع کیا گیا ہو اس کو حرمت سے تعبیر کیا جاتا ہے اور اگر یہ ممانعت ارادہ غیر تاکیدی سے جنم لے تو اس کو کراہت سے تعبیر کرتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. صدر، محمد باقر، دروس فی علم الاصول، ج۱، ص۳۱۵۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۳۵۷، مقالہِ تکلیف زجری سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    






جعبه ابزار