حدیث قاصر

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



علم حدیث كى ايك اصطلاح حديثِ قاصر ہے۔ وہ حديث جس كى سند كے تمام راوی يا بعض راويوں كى مدح وارد نہ ہوئى ہو كو حديثِ قاصر كہا جاتا ہے۔


اصطلاح كى وضاحت

[ترمیم]

حدیث ضعیف اپنے ضعف كے اعتبار سے كئى قسموں ميں تقسيم ہوتى ہے۔ اكثر و بيشتر اقسام ميں ضعيف ہونے كى وجہ سند ميں مشكل يا اشكال كا ہونا ہے جس كى وجہ سے ان اقسام كو ضعيف كہہ ديا جاتا ہے۔ حديث ضعيف كى انہى اقسام ميں سے ايك حديثِ قاصر ہے۔

حدیث قاصر كى تعريف

[ترمیم]
حديث قاصر اس حديث كو كہتے ہيں كہ جس كے يا تو تمام راويوں كى مدح كا علم نہ ہو يا بعض راويوں كى مدح كا۔ اگر بعض راويوں كى مدح كا علم نہ ہو اور بقيہ كا علم ہو تو كہا جائے گا كہ ارسال يا مجہول الحال … كے ساتھ بقيہ راويوں كا علم ہے۔
اس اصطلاح كے مترادفات درج ذيل ہيں:
قاصر، خبر قاصر اور روایت قاصر۔
[۱] علامہ نجفی، سیدضیاءالدین، ضیاء الدرایه، ص۳۹۲۔
[۲] علامہ نجفی، سیدضیاءالدین، ضیاء الدرایه، ص۳۹۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. علامہ نجفی، سیدضیاءالدین، ضیاء الدرایه، ص۳۹۲۔
۲. علامہ نجفی، سیدضیاءالدین، ضیاء الدرایه، ص۳۹۔
۳. مامقانی، عبد الله، مقباس الهدایه، ج۱، ص۳۹۷۔    


ماخذ

[ترمیم]

پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، ماخوذ از مقالہ حدیث قاصر، تاریخِ لنک ۸/۸/۲۰۱۹۔    






جعبه ابزار