حماد بن انس

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



حماد بن انس کا نام معتبر منابع تاریخ و سیرت میں نہیں آیا۔ کربلا کے شہداء میں متعدد ایسے شہداء ہیں کہ جن کے حالات معتبر منابع میں وارد نہیں ہوئے۔ البتہ بعض محققین نے اپنی کتابوں میں مختصر طور پر اشارہ کیا ہے جس سے نام اور ان کی شہادت کے واقع ہونے کی حد تک علم ہو جاتا ہے۔


مختصر تعارف

[ترمیم]

بعض مؤرخین نے تحریر کیا ہے کہ جب عمرو بن عبد اللہ کی شہادت ہو چکی تو حماد بن انس میدان میں وارد ہوئے اور دشمنوں سے مبارزہ آرائی اور شدید لڑائی لڑتے شہادت کے بلند درجہ پر فائز ہوئے۔
[۱] واعظ کاشفی، روضۃ الشہدا، ج۱، ص۳۶۸۔
[۲] معصوم قزوینی، ریاض الشہادة، ج۲، ص۱۳۹۔
[۳] وقار شیرازی، عشره کاملہ، ج۱، ص۳۷۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. واعظ کاشفی، روضۃ الشہدا، ج۱، ص۳۶۸۔
۲. معصوم قزوینی، ریاض الشہادة، ج۲، ص۱۳۹۔
۳. وقار شیرازی، عشره کاملہ، ج۱، ص۳۷۳۔


مأخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوہشی پیرامون شہدای کربلا، ج۱، ص۱۵۳۔    






جعبه ابزار