خطاب عرفیپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںخطاب عرفی سے مراد وہ خطاب ہے جو عرفی مولی سے صادر ہوتا ہے تاکہ وہ اس کے ذریعے عرفی احکام کو بیان کرے۔ تعریف[ترمیم]خطاب عرفی کے مقابلے میں خطاب شرعی آتا ہے۔ اس خطاب کو خطابِ عرفی کہتے ہیں جو عرفی مولی کی جانب سے احکامِ عرفی کو بیان کرنے ک لیے صادر ہو اور مکلف پر حکم عائد ہو، مثلا آقا اپنے غلام کو کہے: جاؤ پانی لے آؤ۔ [۵]
علم اصول الفقہ فی ثوبہ الجدید، مغنیۃ، محمد جواد، ص۲۷۔
حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص ۴۵۱، برگرفتہ از مقالہ خطاب عرفی۔ اس صفحے کے زمرہ جات : اصول فقہ | اصولی اصطلاحات | اوامر اور نواہی | خطاب کی اقسام | خطابات | مباحث الفاظ
|