خطاب غیری

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خطابِ غیری اس خطاب کو کہتے ہیں جو اس امر سے تعلق رکھتا ہے جو اپنے غیر کے لیے مطلوب ہے۔


تعریف

[ترمیم]

خطاب غیری کے مقابلے میں خطاب نفسی آتا ہے۔ خطابِ غیری سے مراد وہ خطاب ہے جو مولی کے نزدیک حقیقی طور پر مطلوب نہیں بلکہ مولی کے مطلوبِ اصلی تک پہنچنے کے لیے مقدمہ بننے کی وجہ سے موردِ خطاب قرار پاتا ہے، مثلا نماز کے لیے طہارت کے حصول کا حکم۔

اہم نکتہ

[ترمیم]

واجب غیری پر مستقل طور پر ثواب اور عقاب مرتب نہیں ہوتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. بدائع الافکار، رشتی، حبیب الله بن محمد علی، ص۲۳۴۔    
۲. انوار الہدایۃ فی التعلیقۃ علی الکفایۃ، خمینی، روح الله، ج۲، ص۳۷۶۔    
۳. اجود التقریرات، نائینی، محمد حسین، ج۱، ص۳۲۲۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص ۴۵۲، برگرفتہ از مقالہ خطاب غیری۔    






جعبه ابزار