خطابات سنت

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



احادیث آئمہ معصومین علیہم السالم میں موجود خطابات کو خطاباتِ سنت کہا جاتا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

خطاباتِ سنت کے مقابلے میں خطابات کتاب آتا ہے۔ اصول فقہ میں وہ خطابات جو روایات و احادیثِ معصومینؑ میں وارد ہوئے ہیں ان کو خطاباتِ سنت کا نام دیا گیا ہے، مثلا يَا مَعْشَرَ النَّاس‌ ،يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِين‌ ،أَيُّهَا الْقَوْم‌ وغیرہ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. تحریر المعالم فی اصول الفقہ، مشکینی، علی، ص ۲۰۔    
۲. محاضرات فی اصول الفقه، خویی، ابوالقاسم، ج۵، ص۲۵۳۔    
۳. المحکم فی اصول الفقه، حکیم، محمد سعید، ج۱، ص۱۷۰۔    


مأخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص ۴۴۸، برگرفتہ از مقالہ خطابات سنت۔    






جعبه ابزار