خطابات کتاب

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



قرآن کریم میں موجود خطابات کو خطاباتِ کتاب کہا جاتا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

خطاباتِ کتاب کے مقابلے میں خطاباتِ سنت آتا ہے۔ قرآن کریم میں موجود خطابات کو خطاباتِ کتاب سے تعبیر کیا جاتا ہے، مثلا يا أَيُّهَا النَّاس، يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا، يا أَهْلَ الْكِتاب‌ وغیرہ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. جواہر الاصول، خمینی، سید روح اللہ، ج ۴، ص ۴۵۷۔    
۲. کفایۃ الاصول، اخوند خراسانی، محمد کاظم، ص ۲۳۱۔    
۳. محاضرات فی اصول الفقہ، خوئی، ابو القاسم، ج۵، ص۲۵۳۔    
۴. محاضرات فی اصول الفقہ، خوئی، ابو القاسم، ج۵، ص ۲۷۶-۲۷۵۔    


مأخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص ۴۴۹، برگرفتہ از مقالہ خطاب کتاب۔    






جعبه ابزار