داؤد بن طرماح

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



داؤد بن طِرِمّاح کا نام معتبر کتب رجال و تواریخ میں وارد نہیں ہوا۔ متأخر منابع میں سے بعض کتب میں داؤد بن طرماح کا نام آیا ہے۔ متأخر کتب میں وارد ہوا ہے کہ جب امام حسینؑ کے تمام اہل بیتؑ و اصحاب شہید ہو چکے تو اس وقت امام حسینؑ نے اس کو مدد کے لیے پکارا اور اس سے نصرت طلب کی۔
[۱] سپہر کاشانی، محمد تقی، ناسخ التواریخ، ج۲، ص۳۷۷- ۳۷۸۔
[۲] محلاتی، ذبیح الله، فرسان الہیجاء، ج۱، ص۱۳۵.
[۳] موسوی زنجانی، ابراہیم، وسیلۃ الدارین، ج۱،ص۱۳۶۔
[۴] جمعی از نویسندگان، موسوعۃ کلمات الامام الحسین علیہ السلام، ج۱، ص۴۸۴۔


فہرست مندرجات

۱ - حوالہ جات
۲ - مأخذ

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. سپہر کاشانی، محمد تقی، ناسخ التواریخ، ج۲، ص۳۷۷- ۳۷۸۔
۲. محلاتی، ذبیح الله، فرسان الہیجاء، ج۱، ص۱۳۵.
۳. موسوی زنجانی، ابراہیم، وسیلۃ الدارین، ج۱،ص۱۳۶۔
۴. جمعی از نویسندگان، موسوعۃ کلمات الامام الحسین علیہ السلام، ج۱، ص۴۸۴۔


مأخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوہشی پیرامون شہدای کربلا، ج۱، ص۱۶۰۔    






جعبه ابزار