دائمہ وقتیہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



دائمہ وقتیہ علم منطق کی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد یہ ہے کہ جہت قضیہ ایک معین وقت میں محمول کے موضوع پر دائمی طور پر حمل کے حکم پر دلالت کر رہا ہے۔


اجمالی وضاحت

[ترمیم]

دائمہ وقتیہ کو بعض نے سرمدیہ وقتیہ سے بھی تعبیر کیا ہے۔ دائمہ وقتیہ قضیہ دائمہ کی اقسام میں سے ہے۔ دائمہ مطلقہ میں جہت قضیہ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ اس معین مدت میں محمول موضوع کے لیے دائمی طور پر ثابت ہے، مثلا ہر مومن قید خانے میں ہے جب تک وہ دنیا میں ہے۔
[۱] گرامی، محمد علی، منطق مقارن، ص ۱۱۹۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. گرامی، محمد علی، منطق مقارن، ص ۱۱۹۔


مأخذ

[ترمیم]

پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، یہ تحریر مقالہ دائمہ وقتیہ سے مأخوذ ہے۔ لنک مشاہدہ کرنے کی تاریخ:۱۳۹۵/۱۰/۲۵۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : احکام قضایا | اقسام قضایا | قضایا موجہہ




جعبه ابزار