زید بن حسین

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



زید بن حسین شہدائے کربلا میں سے ہیں۔


زید کی شہادت

[ترمیم]

زید بن حسین کے بارے میں ہماری آگاہی «مناقب ابن شهرآشوب» اور چند متأخر مصادر تک منحصر ہے۔ ان کا نام امام حسینؑ کی اولاد اور شہدائے کربلا میں ذکر کیا گیا ہے۔
[۴] الدمعة بهبهانی، محمدباقر، الساكبة، ج۵، ص۲۰۔
[۵] دربندی، فاضل، اکسیر العبادات فى اسرار الشهادات، ج۳، ص۲۸۷۔
[۶] وقار شیرازی، عشره كامله، ج۱، ص۴۶۴- ۴۶۵۔
رجال، تاریخ اور انساب کے دیگر مصادر میں ان کا تذکرہ موجود نہیں ہے۔ ایک معاصر رجالی نے مناقب ابن شہر آشوب کی روایت کو نقل کرنے کے بعد امام حسینؑ کے اس نام کے کسی فرزند کے وجود میں تردید کی ہے۔
[۸] تستری، محمد تقی، قاموس الرجال، ج۴، ص۵۴۵- ۵۴۶۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیهم‌السلام، ج۳، ص۲۵۹۔    
۲. مجلسی، محمد باقر، بحارالانوار، ج۴۵، ص۶۳۔    
۳. بحرانی، عبدالله، عوالم، ج۱، ص۳۴۳۔    
۴. الدمعة بهبهانی، محمدباقر، الساكبة، ج۵، ص۲۰۔
۵. دربندی، فاضل، اکسیر العبادات فى اسرار الشهادات، ج۳، ص۲۸۷۔
۶. وقار شیرازی، عشره كامله، ج۱، ص۴۶۴- ۴۶۵۔
۷. حسینی حائری، تسلیة المُجالس، ج۲، ص۳۳۰۔    
۸. تستری، محمد تقی، قاموس الرجال، ج۴، ص۵۴۵- ۵۴۶۔


ماخذ

[ترمیم]

پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، جمعی از نویسندگان، ج۱، ص۱۷۶۔    






جعبه ابزار