سیرت اصحاب آئمہ
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
سیرتِ اصحاب آئمہ علیہم السلام سے مراد اصحابِ آئمہؑ کا کسی عمل کو مسلسل ترک رکھنا یا اس کو انجام دیتے رہنا سیرت
اصحاب آئمہ کہلاتا ہے۔
[ترمیم]
سیرتِ اصحاب آئمہؑ کا شمار حقیقت میں
سیرتِ متشرعہ میں ہوتا ہے۔ اصحاب آئمہؑ کا کسی عمل کو مستمر طور پر انجام دینا اور مسلسل اس کا اہتمام کرتے رہنا اور خود اس عمل پر قائم رہنا سیرتِ اصحابِ آئمہؑ سے عبارت ہے، جیسے
خبرِ ثقہ پر عمل کرنا،
نمازِ ظہر میں سورہ کا آہستہ آواز میں پڑھنا وغیرہ۔
[ترمیم]
سیرت متشرعہ۔
[ترمیم]
[ترمیم]
فرہنگنامہ اصول فقہ، تدوين توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامي، مقالہِ سیرت اصحاب آئمہؑ سے یہ تحریر لی گئی ہے۔