شرط اصولی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



شرط اصولی وہ شرط کہلاتی ہے جس کے نہ ہونے سے مشروط کا نہ ہونا لازم آئے گا۔


شرط اصولی کی تعریف

[ترمیم]

شرطِ اصولی کے مقابلے میں شرط فقہی آتا ہے۔ شرط اصولی سے مراد وہ شرط ہے جس کے نہ ہونے کی صورت میں مشروط کا نہ ہونا لازم آتا ہے، بغیر اس کے کہ اس کا وجود مشروط کے وجود کو مسلتزم ہو۔ پس شرط کا وجود مشروط کے وجود کو مسلزم نہیں ہے لیکن اس کے باوجود شرط کے نہ ہونے کی صورت میں مشروط بھی منتفی ہو جائے گا۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. نراقی، ملا احمد، عوائد الأیام،،ص ۴۶۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ج‌۴، ص۶۴۱۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اصولی اصطلاحات | شرط




جعبه ابزار