شرط فقہی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



‌التزام در التزام کو شرطِ فقہی کہتے ہین۔ ایک عقد کے ضمن التزام کا موجود رہنا شرطِ فقہی کہلاتا ہے۔


شرط فقہی کی تعریف

[ترمیم]

شرط فقہی کے مقابلے میں شرط اصولی آتا ہے۔ شرطِ فقہی سے مراد ایک التزامی امر کے ذیل میں ملتزم و پابند رہنا ہے، بالفاظِ دیگر جب ایک عقد متحقق ہو تو اس عقد میں پابندی اور التزام کی رعایت کی جائے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. غروی اصفہانی، محمد حسین، حاشیۃ کتاب المکاسب، ج۵، ص۲۸۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت ع، ج۴، ص۶۵۷۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : بیع | شروط متعاقدین




جعبه ابزار