ضلالت اور الہی رہبروں سے دوری

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



قرآن کریم کی آیات میں ضلالت کے اسباب میں سے ایک اہم ترین سبب یہ ذکر ہوا ہے کہ جب لوگ الہی رہبروں سے دوری اختیار کر لیتے ہیں تو ضلالت ان کا مقدر بن جاتی ہے۔


ضلالت کے اسباب

[ترمیم]

الہی رہبروں سے دوری لوگوں کی گمراہی کا بہت بڑا سبب؛
قالَ فَإِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْ بَعْدِكَ وَ أَضَلَّهُمُ السَّامِرِيُ‌ • فَرَجَعَ مُوسى‌ إِلى‌ قَوْمِهِ غَضْبانَ أَسِفاً قالَ يا قَوْمِ أَ لَمْ يَعِدْكُمْ رَبُّكُمْ وَعْداً حَسَناً أَ فَطالَ عَلَيْكُمُ الْعَهْدُ أَمْ أَرَدْتُمْ أَنْ يَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبٌ مِنْ رَبِّكُمْ فَأَخْلَفْتُمْ مَوْعِدِي؛ فرمایا: پس آپ کے بعد آپ کی قوم کو ہم نے آزمائش میں ڈالا ہے اور سامری نے انہیں گمراہ کر دیا ہے۔ چنانچہ موسیٰ غصے اور حزن کی حالت میں اپنی قوم کی طرف پلٹے، بولے: اے میری قوم ! کیا تمہارے رب نے تم سے اچھا وعدہ نہیں کیا تھا؟ کیا مدت تمہارے لیے لمبی ہو گئی تھی؟ یا تم نے یہ چاہا کہ تمہارے رب کا غصہ تم پر آکر رہے؟ اسی لیے تم نے میرے ساتھ وعدہ خلافی کی؟

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. طہ/سوره۲۰، آیہ۸۵۔    
۲. طہ/سوره۲۰، آیہ۸۶۔    
۳. ترجمہ محسن علی نجفی، طہ:۸۵۔    


ماخذ

[ترمیم]
مرکز فرہنگ و معارف قرآن، فرہنگ قرآن، ج۱۹، ص۱۱۷، ماخوذ از مقالہ «عوامل ضلالت (جدایی از رهبران دینی)»۔    
زمرہ جات:موضوعات قرآنی رده:ضلالت



جعبه ابزار