امارہ غیر معتبر

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



امارہ غیر معتبر سے مراد وہ دلیل ظنی (طریق ظنی) ہے شارع کی جانب سے اس کو معتبر قرار دبنے پر کوئی دلیل موجود نہیں ہے۔


تعریف

[ترمیم]

اماره غیر معتبر کے مقابلے میں اماره معتبر آتا ہے۔ اس امارہ کو امارہ غیر معتبر کہتے ہیں جس کی حجیت پر دلیل قطعی موجود نہیں ہے۔ ممکن ہے کہ امارہ غیر معتبرہ کی عدم حجیت کا سبب ایک دلیل قطعی ہو جو صراحت سے امارہ کو غیر معتبر قرار دے رہی ہو، جیسے قیاس یا ممکن ہے کہ امارہ ایسا ہو کہ جس کے نہ معتبر ہونے پر دلیل موجود ہے اور نہ اس کے معتبر نہ ہونے پر دلیل موجود ہے، مثلا شہرت فتوائیہ، اجماع منقول وغیرہ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. انوار الاصول، مکارم شیرازی، ناصر، ج۳، ص۵۸۲۔    
۲. اصول الفقہ، مظفر، محمد رضا، ج۲، ص۲۳۔    


مأخذ

[ترمیم]
فرهنگ‌نامه اصول فقه، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۲۴۳، برگرفته از مقاله «اماره غیر معتبر»۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : امارات | حجیت ظن | ظن | مباحث حجت | مباحث ظن




جعبه ابزار