لفظ جزئی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



لفظ جزئی اس لفظ کو کہتے ہیں جو فقط ایک فرد پر دلالت کرے۔


اصطلاح کی وضاحت

[ترمیم]

لفظِ جزئی لفظِ مفرد کی اقسام میں سے ہے اور لفظِ کلی کے مقابلے میں ہے۔ لفظِ جزئی سے مراد وہ لفظ ہے جو ایک سے زائد افراد پر دلالت نہ کرے۔ یعنی اس کا مصداق فقط ایک ہو اور ایک سے زائد فرد پر اس کا صدق کرنا ممکن نہ ہو، مثلا لفظِ زید کہ یہ لفظ فقط ایک فرد پر دلالت کر رہا ہے۔
[۲] اصول الفقہ، زہیر المالکی، محمد ابو النور، ج۲، ص۱۲۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. صاحب معالم، حسن بن زین الدین، معالم الدین و ملاذ المجتہدین، ص۳۴۔    
۲. اصول الفقہ، زہیر المالکی، محمد ابو النور، ج۲، ص۱۲۔
۳. مناہج الوصول الی علم الاصول، خمینی، روح الله، ج۱، ص۱۲۲۔    
۴. کتاب التعریفات، جرجانی، محمد بن علی، ص۳۴۔    


مأخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۶۷۱، برگرفتہ از مقالہ لفظ جزئی ۶۷۱۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : الفاظ مفرد | مباحث الفاظ




جعبه ابزار