محمد بن عباس تلمسانی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



محمد بن عباس تِلِمْسانی نویں صدی کے ایک نحوی اور مالکی مذہب کے فقیہ ہیں۔


نسبت

[ترمیم]

آپ کی نسبت الجزائر کے علاقے تلمسان سے ہے اور آپ کو محمد بن عباس مَغربی کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

کنیت

[ترمیم]

آپ کی کنیت ابوعبداللّه ہے اور آپ کے جد محمد بن عیسی عُبّادی ہیں۔

ولادت

[ترمیم]

ان کی تاریخ ولادت اور بچپن کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔
[۱] دهخدا، ذیل «تلمسانی، محمد بن العباس»۔
[۲] محمد بن عبدالرحمان سخاوی، الضوء اللامع لاهل القرن التاسع، ج۷، ص۲۷۸، قاهره (۱۳۵۴ـ ۱۳۵۵)۔
[۳] زرکلی، ج۶، ص۱۸۳۔


اساتذہ

[ترمیم]

تلمسانی نے مختلف علوم کی تعلیم قاسم بن سعید عُقْبانی تِلِمْسانی اور ابن مَرْزوق حفید جیسے اساتذہ سے حاصل کی۔

مذہب

[ترمیم]

ان کا مذہب مالکی تھا۔ لہٰذا مالکی فقہ کی تعلیم حاصل کی اور اپنے زمانے میں تلمسان کے مفتی اور شیخ ‌الشیوخ ہو گئے۔
[۴] کحاله، ج۱۰، ص۱۲۱۔
[۵] اسماعیل بغدادی، هدیة العارفین، ج ۲، ستون ۲۰۵، در حاجی خلیفه، ج ۶۔
[۶] احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔


القاب

[ترمیم]

تنبکتی
[۷] احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔
نقل کرتے ہیں کہ تلمسانی کو عالم علی الاطلاق، متقن حافظ اور امام و علامہ کے القاب سے یاد کیا جاتا تھا۔

وفات

[ترمیم]

آپ کی وفات ۱۸ ذی الحج سنہ ۸۷۱ کو طاعون سے ہوئی اور صوبہ تلمسان کے صوبہ العُبّاد، میں دفن کیے گئے۔
[۸] کحاله، ج۱۰، ص۱۲۱۔
[۹] احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔


تالیفات

[ترمیم]

تلمسانی کی بعض تالیفات یہ ہیں: تحقیق‌المقال و تسهیل‌المنال فی شرح لامیۃ ‌الافعال جو سنہ ۸۵۱ میں مکمل ہوئی اور یہ ابن مالک کی علم صرف میں کتاب لامیة‌الافعال کی شرح ہے ؛ شرح جمل‌ الخونجی در منطق ؛ العروة الوثقیٰ فی تنزیه‌الانبیاء عن فِرْیَة‌الالقاء؛ اور فتاویٰ ۔
[۱۰] حاجی خلیفه، ج ۲، ستون ۱۵۳۶۔
[۱۱] احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔
[۱۲] زرکلی، ج۶، ص۱۸۳۔
[۱۳] کحاله، ج۱۰، ص۱۲۱۔


مصادر کی فہرست

[ترمیم]

(۱) اسماعیل بغدادی، هدیة العارفین، ج ۲، در حاجی خلیفه، ج ۶۔
(۲) احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔
(۳) دهخدا۔
(۴) زرکلی۔
(۵) محمد بن عبدالرحمان سخاوی، الضوء اللامع لاهل القرن التاسع، قاهره (۱۳۵۴ـ ۱۳۵۵)۔
(۶) کحّاله۔
(۷) حاجی خلیفه۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. دهخدا، ذیل «تلمسانی، محمد بن العباس»۔
۲. محمد بن عبدالرحمان سخاوی، الضوء اللامع لاهل القرن التاسع، ج۷، ص۲۷۸، قاهره (۱۳۵۴ـ ۱۳۵۵)۔
۳. زرکلی، ج۶، ص۱۸۳۔
۴. کحاله، ج۱۰، ص۱۲۱۔
۵. اسماعیل بغدادی، هدیة العارفین، ج ۲، ستون ۲۰۵، در حاجی خلیفه، ج ۶۔
۶. احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔
۷. احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔
۸. کحاله، ج۱۰، ص۱۲۱۔
۹. احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔
۱۰. حاجی خلیفه، ج ۲، ستون ۱۵۳۶۔
۱۱. احمدبابا بن احمد تنبکتی، نیل الابتهاج بتطریز الدّیباج، ج۱، ص۵۴۷، چاپ عبدالحمید عبداللّه هرامة، طرابلس ۱۳۹۸/ ۱۹۸۹۔
۱۲. زرکلی، ج۶، ص۱۸۳۔
۱۳. کحاله، ج۱۰، ص۱۲۱۔


ماخذ

[ترمیم]

دانشنامه جهان اسلام، دائرة المعارف اسلامی فاؤنڈیشن، ماخوذ از مقالہ «محمد بن عباس تلمسانی»، شماره۳۸۴۷ ۔    



جعبه ابزار