[ترمیم] مولانا مفتی محمد شفیع، ادیب، مفتی، فقیہ، شاعر، مصنّف، پیرِ طریقت، خلیفہ اور اپنے وقت کے پیر تھے۔ عربی، اردو، فارسی اور دری لہجے میں شعر کہتے تھے اور تصنیف و تالیف سے وابستہ تھے۔ آزادی کے بعد پاکستان آئے اور کراچی میں دار العلوم کی بنیاد رکھی۔