واجب صدقہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



واجب صدقہ سے مراد وہ صدقہ ہے جس کا ادا کرنا واجب ہے۔ اس سے علم فقہ میں بحث کی جاتی ہے اور اس میں ان صدقات کی شرائط اور جن پر خرچ کیا جائے ان کے اوصاف کا تذکرہ ہے۔


واجب صدقہ کی انواع

[ترمیم]

علم فقہ میں زکات، کفّاره، نذر و قسم کا صدقہ، فدیہ، قربانی اور اس کی مانند دیگر صدقات کو واجب صدقات کہتے ہیں۔ ان کو اس لیے واجب کہا جاتا ہے کیونکہ ان کا ادا کرنا واجب اور جان بوجھ کر ادا نہ کرنا حرام ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. شیخ انصاری، مرتضی، کتاب الزکاة، ص ۳۵۰۔    
۲. حکیم، سید محمد سعید، منہاج الصالحین، ج۱، ص ۳۸۴۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم‌ السلام، زیر نظر آیت‌ الله محمود ہاشمی‌ شاہرودی، ج۵، ص۷۰، یہ تحریر مقالہِ صدقہِ واجب سے لی گئی ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : زکات | صدقہ | کفارات




جعبه ابزار