ہلال بن حجاج

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ہلال بن حجاج امام حسینؑ کے اصحاب میں شامل کیے گئے ہیں۔


کربلا میں موجودگی کے قائلین

[ترمیم]

شیخ صدوق اور شیخ عبد الله بحرانی نے نقل کیا ہے کہ ہلال بن حجاج شہدائے کربلا میں سے ہیں اور امام حسینؑ کے صحابی ہیں۔

ہلال بن حجاج کا روز عاشور رجز

[ترمیم]

آپ عاشور کے دن میدان جنگ میں روانہ ہوئے اور یہ رجز پڑھ رہے تھے:
أَری بِها مُعلَمَةً افْواهُها • وَ النَّفسُ لایَنفَعُها إِشفاقُها
دشمن کو نشان دار تیر ماروں گا ۔۔۔ کسی کو اس کا خوف فائدہ نہیں دے گا!

شہادت

[ترمیم]

ہلال دشمن کے تیرہ افراد کو قتل کرنے کے بعد آخرکار شہادت پر فائز ہو گئے۔

نکتہ

[ترمیم]

اس امر کے پیش نظر کہ مذکورہ رجز کی ہلال بن نافع اور نافع بن ہلال کی طرف بھی نسبت دی گئی ہے، گمان ہوتا ہے کہ ہلال بن حجاج سے مراد وہی ہلال بن نافع یا نافع بن ہلال ہوں البتہ مورخین نے والد کے نام میں اشتباہ کیا ہو!۔
[۴] دائرة المعارف الحسینیّه، کرباسی، محمد صادق، ج۶، ص۱۱۱۔
[۵] دائرة المعارف الحسینیّه، کرباسی، محمد صادق، ج۶، ص۵۷۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. امالی، صدوق، محمد بن علی، ج۱، ص۲۲۵۔    
۲. عوالم، بحرانی، عبد الله، ج۱، ص۱۷۰۔    
۳. امالی، صدوق،محمد بن علی، ج۱، ص۲۲۵.    
۴. دائرة المعارف الحسینیّه، کرباسی، محمد صادق، ج۶، ص۱۱۱۔
۵. دائرة المعارف الحسینیّه، کرباسی، محمد صادق، ج۶، ص۵۷۔
۶. مقتل الحسین علیه‌السلام، مقرم، ج۱، ص۲۴۸۔    


ماخذ

[ترمیم]

پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، جمعی ازنویسندگان، ص۳۸۹-۳۹۳۔    






جعبه ابزار