اجماع صریح

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



اجماع صریح کا اطلاق اس اجماع پر کیا جاتا ہے جس میں موردِ اجماع پانے والی رائے و نظر میں صریح طور پر مجتہدین کے درمیان موافقت پائی جائے۔ عموما یہ اصطلاح اہل سنت کی کتب اصول فقہ میں نظر آتی ہے۔


اجماع صریح کی تعریف

[ترمیم]

اجماع صریح کے مقابلے میں اجماع سکوتی آتا ہے۔ اس اجماع کو اجماعِ صریح کہا جاتا ہے جس میں مجتہدین و علماء میں سے ہر ایک مجتہد اور عالم صریح طور پر موردِ اجماع قرار پانے والی رائے و نظر کو قبول کرے اور اس اساس پر فتوی دے۔ اجماعِ صریح کی حجیت میں کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا ۔
[۱] الاجتہاد اصولہ و احکامہ، بحر العلوم، محمد، ص۷۵۔
[۲] الوجیز فی اصول الفقہ، زحیلی، وہبہ، ص۵۰-۴۹۔
[۳] اصول الفقہ الاسلامی، زحیلی، وہبہ، ج۱، ص۵۵۲-۵۵۱۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. الاجتہاد اصولہ و احکامہ، بحر العلوم، محمد، ص۷۵۔
۲. الوجیز فی اصول الفقہ، زحیلی، وہبہ، ص۵۰-۴۹۔
۳. اصول الفقہ الاسلامی، زحیلی، وہبہ، ج۱، ص۵۵۲-۵۵۱۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۹۱، یہ تحریر مقالہ اجماع صریح سے مأخوذ ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اجماع




جعبه ابزار