دلالت صریحی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



دلالتِ صریحی سے مراد لفظ کی واضح اور صریحی طور پر اپنے معنی (مدلول) پر دلالت ہو۔ اس کو دلالتِ منطوقی صریح بھی کہا جاتا ہے۔


دلالت صریحی کی وضاحت

[ترمیم]

دلالتِ منطوقی کی اقسام میں سے ایک قسم دلالتِ صریحی یا دلالت منطوقی صریح ہے۔ اس سے مراد کلام کا اپنے مدلول پر صریح اور براہ راست آشکار دلالت کرنا ہے۔ دلالتِ ضریحی کلام کی دلالتِ مطابقی اور دلالتِ تضمنی کو بھی شامل ہے کیونکہ ان میں واضح اور آشکار دلالت پائی جاتی ہے۔
[۱] تقریرات اصول، شہابی، محمود، ج۲، ص۸۰۔
[۲] اصول فقہ، رشاد، محمد، ص۱۳۱۔
[۳] اصول الفقہ الاسلامی، زحیلی، وہبہ، ج۱، ص۳۶۰۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. تقریرات اصول، شہابی، محمود، ج۲، ص۸۰۔
۲. اصول فقہ، رشاد، محمد، ص۱۳۱۔
۳. اصول الفقہ الاسلامی، زحیلی، وہبہ، ج۱، ص۳۶۰۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۴۵۹، مقالہِ دلالتِ صریحی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    






جعبه ابزار