دلالت مطابقی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



دلالتِ مطابقی سے مراد لفظ کا اپنے تمام معنیِ موضوع لہ پر دلالت کرنا ہے۔ اس کو دلالتِ تطابقی بھی کہا جاتا ہے۔


دلالت مطابقی کی تعریف

[ترمیم]

دلالتِ لفظی کی اقسام سے میں سے ایک دلالتِ مطابقی ہے جس کے مقابلے دلالتِ تضمنی اور دلالتِ التزامی آتا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ لفظ اپنے اس تمام معنی پر دلالت کرنا ہے جس معنی کے لیے لفظ کو وضع کیا گیا ہے، جیسے لفظِ کتاب کی اپنے تمام معنی پر دلالت کرنا کہ کتاب کہہ کر کتاب کی جلد و اوراق و تمام اجزاء سمیت مراد لینا۔

دلالتِ مطابقی کے نام کی وجہ

[ترمیم]

اس نوعِ دلالت کو مطابقی یا تطابقی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس دلالت میں لفظ اور معنی ہر دو باہمی طور پر مطابقت رکھتے ہیں
[۳] شرح المنظومۃ - منطق، سبزواری، ہادی بن مہدی، ص ۱۰۳-۱۰۴۔
[۴] منطق نوین، صدر الدین شیرازی، محمد بن ابراہیم، ص ۱۳۱۔
[۶] اشارت وتنبیہات، ابن سینا، حسین بن عبد الله، ص ۱۳۹۔
[۷] تحریر القواعد المنطقیۃ فی شرح رسالۃ الشمسیۃ، قطب الدین رازی، محمد بن محمد، ص ۲۸-۲۹۔
[۸] رہبرخرد، شہابی، محمود، ص ۱۹۔
[۹] الشفا-المنطق، ابن سینا، حسین بن عبد الله، ج ۱، جزء۲، ص ۴۳۔
[۱۰] منطق صوری، خوانساری، محمد، جزء۱، ص ۶۰۔
[۱۱] التحصیل، بہمنیار بن مرزبان، ص ۱۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. المنطق، مظفر، محمد رضا، ص ۴۳۔    
۲. الحاشیۃ، ملا عبد الله بن حسین یزدی، ص ۲۲-۲۳۔    
۳. شرح المنظومۃ - منطق، سبزواری، ہادی بن مہدی، ص ۱۰۳-۱۰۴۔
۴. منطق نوین، صدر الدین شیرازی، محمد بن ابراہیم، ص ۱۳۱۔
۵. الجوہر النضید، علامہ حلی، حسن بن یوسف، ص ۸۔    
۶. اشارت وتنبیہات، ابن سینا، حسین بن عبد الله، ص ۱۳۹۔
۷. تحریر القواعد المنطقیۃ فی شرح رسالۃ الشمسیۃ، قطب الدین رازی، محمد بن محمد، ص ۲۸-۲۹۔
۸. رہبرخرد، شہابی، محمود، ص ۱۹۔
۹. الشفا-المنطق، ابن سینا، حسین بن عبد الله، ج ۱، جزء۲، ص ۴۳۔
۱۰. منطق صوری، خوانساری، محمد، جزء۱، ص ۶۰۔
۱۱. التحصیل، بہمنیار بن مرزبان، ص ۱۳۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص ۴۶۰، مقالہِ دلالتِ مطابقی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    






جعبه ابزار