مادہ امر
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
اس عنوان كے تحت مادہِ امر ( أ، م، ر) اور اس كى متعدد معانى پر دلالت سے بحث كى جاتى ہے۔
مادہ امر کے معانی مىں اصولىوں مىں اختلاف پاىا جاتا ہے۔
[ترمیم]
مادہِ امر سے مراد الف، مىم، را (ا، م، ر) ہے۔ مادہِ امر كو لفظِ امر اور كلمہ امر بھى كہا جا سكتا ہے۔
[ترمیم]
مادہ امر مىں چند ابحاث پائى جاتى ہىں:
۱ ـ آىا
عرف یا
لغت مىں مادہ امر كا اىك معنى ہے ىا متعدد معانى ہىں؟!
۲ ـ بالفرض اگر مادہِ امر كے متعدد معانى ہىں تو تمام معانى كى بازگشت دو معانى كى طرف ہے ىا اىسا نہىں ہے بلكہ دو سے زائد معانى ہىں؟!
۳ ـ آیا ماده امر
وجوب مىں
ظہور ركھتا ہے ىا نہىں؟
۴ ـ مادہِ امر كا وجوب مىں ظہور كے لىے آىا
علوّ یا
استعلاء ىعنى بلند مقام كا حامل ہونا شرط ہے ىا نہىں؟!
[ترمیم]
[ترمیم]
مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی۔