محمد بن عباس (ضد ابہام)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



محمد بن عباس ممکن ہے کہ درج ذیل اشخاص و شخصیات کی طرف اشارہ ہو:
محمد بن عباس بن علی بن ابی طالب، قمر بنی ہاشمؑ کے فرزند؛
محمد بن عباس تلمسانی، نویں صدی کے عالم نحوی اور مالکی فقیہ؛
محمد بن عباس خوارزمی، چوتھی صدی کے ادیب، کاتب اور شاعر؛
محمد بن عباس بن مرزوق، تیسری صدی ہجری کے شیعہ محدث؛
محمد بن عباس (راوی)، تیسری صدی ہجری کے شیعہ مصنف و مؤلف؛


اس صفحے کے زمرہ جات : ضد ابہام‌




جعبه ابزار