ابوبکر بن حسین

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ابوبکر بن حسینؑ، امام حسینؑ کے فرزند اور شہدائے کربلا میں سے ہیں۔


ابوبکر کا نسب

[ترمیم]

آپ امام حسینؑ کے فرزند ہیں اور آپ کی ماں امِ‌ ولد (کنیز) ہیں۔

شہادت

[ترمیم]

آپ عاشور کے دن عبد اللہ بن عقبۃ غنوی یا حرمل کاهلی کے تیر سے شہید ہوئے۔

ابوبکر کی مدح میں شعر

[ترمیم]

شاعر ان کے بارے میں کہتا ہے:
وَعِنْدَ غَنيٍّ قَطْرَةٌ مِنْ دِمائنا
وَفِی اسدٍ اخْری تُعَدُّ وَتُذْكَرُ
[۱۰] ابن شهر آشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابى طالب علیهم‌السلام، ج۴، ص۱۲۲۔

ہمارے خون کا ایک قطرہ قبیلہ غنی میں ہے اور قبیلہ اسد میں ہمارا ایک اور خون ہے کہ جسے ہم نہیں بھولیں گے!

نظریات

[ترمیم]


← اول


بعض نے مذکورہ شعر ، ان کے قاتل اور بوقت شہادت ہونے والے دیگر واقعات کو ابوبکر بن الحسن سے منسوب کیا ہے‌ جبکہ بعض کا خیال ہے کہ ابوبکر بن الحسن کا نام کاتب کے اشتباہ کی وجہ سے ابوبکر بن الحسین لکھا گیا ہے۔
[۱۲] قزوينى، محمد حسن بن محمد معصوم،ریاض الشهاده و كنوز السعادة، ص۱۹۲۔


← دوم


تاہم بعض کا خیال ہے کہ کربلا میں ابوبکر نام کے تین شہید تھے: ابوبکر بن علیؑ، ابوبکر بن الحسن اور ابوبکر بن الحسینؑ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. حسینی جلالی، محمدرضا، تسمیة من قتل مع الحسین علیه‌السلام، ص۲۴۔    
۲. ابن اثیر، ابوالحسن، الکامل فی التاریخ، ج۴، ص۷۵۔    
۳. ابن حزم، جمهرة انساب العرب، ص۳۸۔    
۴. مفید، محمد بن محمد، ارشاد، ج۱، ص۳۵۴۔    
۵. ابن شہر آشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی‌ طالب علیهم‌السلام، ج۳، ص۲۵۹۔    
۶. حسینی جلالی، محمدرضا، تسمیة من قتل مع الحسین علیه‌السلام، ص۲۴۔    
۷. ابن اثیر، ابوالحسن، الکامل فی التاریخ، ج۴، ص۷۵۔    
۸. حسینی جلالی، محمدرضا، تسمیة من قتل مع الحسین علیه‌السلام، ص۲۴۔    
۹. ابن حزم، جمهرة انساب العرب، ص۳۸۔    
۱۰. ابن شهر آشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابى طالب علیهم‌السلام، ج۴، ص۱۲۲۔
۱۱. ابی مخنف، مقتل الحسین علیه‌السلام، ص۱۷۴، با تعلیق حسن غفاری۔    
۱۲. قزوينى، محمد حسن بن محمد معصوم،ریاض الشهاده و كنوز السعادة، ص۱۹۲۔
۱۳. قاضی نعمان، شرح الاخبار، ج۳، ص۱۷۹۔    


ماخذ

[ترمیم]

پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، جمعی از نویسندگان، ص۷۹۔    






جعبه ابزار