حزب اللہ (قرآن)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



قرآن کریم میں جن افراد اور گروہوں کا ذکر ہوا ہے ان میں سے ایک گروہ «حزب اللہ» ہے۔


حزب اللہ کا معنی

[ترمیم]

لغت میں حزب سے مراد افراد کا ایسا گروہ ہے جس کے اہداف اور میلانات ایک ہوں۔ حزب اللہ کا ایک معنی الہی سرباز و یاور خدا ہے۔
مندرجہ ذیل عناوین میں ان آیات کا اختصار کے ساتھ بیان ہوا ہے جن میں کلمہ حزب اللہ ذکر ہوا ہے۔

مربوط عناوین

[ترمیم]

ایمان حزب الله (قرآن)، پاداش حزب الله (قرآن)، پیروزی حزب الله (قرآن)، تبرای حزب الله (قرآن)، تولای حزب الله (قرآن)، رستگاری حزب الله (قرآن)، ستایش از حزب الله (قرآن)، صفات حزب الله (قرآن).

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. فراہیدی، خلیل بن احمد، العین، ج۳، ص۱۶۵، «حزب»۔    
۲. طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج۹، ص۴۲۲۔    


ماخذ

[ترمیم]
مرکز فرہنگ و معارف قرآن، فرہنگ قرآن، ج۱۰، ص۴۹۵، ماخوذ از مقالہ «حزب الله»۔    
زمرہ جات:موضوعات قرآنی زمرہ جات:حزب الله



جعبه ابزار